مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو کل کی بجائے آج ہی دورہ چین پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کے وزیر خارجہ آج چین کے دورے پر روانہ ہوجائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق بیرون ملک پاکستانی سفیروں کی اسلام آباد میں 3 روزہ کانفرنس ختم ہو گئی ہے جس میں امریکہ کی افغانستان کے حوالے سے نئی پالیسی پر تفصیلی غور کیا گیاہے۔ خواجہ آصف پاکستانی سفیروں کی کانفرنس پر میڈیا بریفنگ کے بعد چین روانہ ہوں گے۔ پاکستانی وزیر خارجہ چین کے بعد ایران کا بھی دورہ کریں گے۔
پاکستانی حکومت نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو کل کی بجائے آج ہی دورہ چین پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کے وزیر خارجہ آج چین کے دورے پر روانہ ہوجائیں گے۔
News ID 1875111
آپ کا تبصرہ